جون 2017
’’کھیل خوب تھا، کاش تم بھی وہاں موجود ہوتے۔‘‘ ’’مجھے کل کچھ ضروری کام تھا مگر اس کھیل میں کونسی چیز ایسی قابلِ دید تھی جسکی تم اتنی تعریف کر رہے ہو؟‘‘ ’’ایک صاحب نے چند جسمانی ورزشوں کے کرتب دکھلائے کہ ہوش گم ہو گیا۔‘‘ ’’مث...
2017 جنوری
افسانہ شیر آیا ، شیر آیا سعادت حسن منٹو انتخاب ، عاصم اللہ بخش ایک اونچے ٹیلے پرگڈریے کا لڑکا دور گھنے جنگلوں کی طرف منہ کئے چلارہا تھا۔ شیر آیا افسانہ شیر آیا ، شیر آیا سعادت حسن منٹو انتخاب ، عاصم اللہ بخششیر آیادوڑنا۔بہت دیر تک وہ اپنا...
دسمبر 2010
لوٹا ہوا مال برآمد کرنے کے لئے پولس نے چھاپے مارنے شروع کئے۔ لوگ ڈر کے مارے لوٹا ہوا مال رات کے اندھیرے میں باہر پھینکنے لگے۔ کچھ ایسے بھی تھے جنھوں نے اپنا مال بھی موقع پا کر اپنے سے علیحدہ کردیا تاکہ قانونی گرفت سے بچ سکیں۔ ایک آدمی کو بہت وقت پ...
ستمبر 2005
یہ مت کہو کہ ایک لاکھ ہندو اور ایک لاکھ مسلمان مرے ہیں...یہ کہو کہ دو لاکھ انسان مرے ہیں اور یہ اتنی بڑی ٹریجڈی نہیں کہ دو لاکھ انسان مرے ہیں ٹریجڈی اصل میں یہ ہے کہ مارنے او رمرنے والے کسی بھی کھاتے میں نہیں گئے ایک لاکھ ہند ومار کر مسلمانوں نے ی...
ستمبر 2004
از: سعادت حسن منٹو (انتخاب: کاشف علی خان شروانی) سعادت حسن منٹو اردو ادب کے سب سے بڑے لیکن سب سے متنازعہ افسانہ نگار ہیں۔خاص طور پر مذہبی حلقوں میں انھیں کبھی بھی کھلے دل سے قبول نہیں کیا گیا۔ جبکہ ان کے کئی افسانے واقعتا قابل داد ہیں۔ انھیں اف...
اپريل 2024
افسانہ خدا کی قسم سعادت حسن منٹو اِدھر سے مسلمان اور اُدھر سے ہندو ابھی تک آ جا رہے تھے۔ کیمپوں کے کیمپ بھرے پڑے تھے۔ جن میں تل دھرنے کے لیے واقعی کوئی جگہ نہیں تھی لیکن اس کے باوجود ان میں ٹھونسے جا رہے تھے۔ غلّہ ناکافی ہے۔ حفظانِ صحت ک...