جولائی 2014
تعلق یاد رکھتا ہوں نشانی یاد رکھتا ہوں کہاں ٹھہری کہاں گزری جوانی یاد رکھتا ہوں کسی کے ساتھ بیتا تلخ لمحہ بھول جاتا ہوں کسی کے یاد گزری رت سہانی یاد رکھتا ہوں مجھے محسوس ہوتا ہے سبھی کردار ہیں میرے اسی خاطر میں ساری ہی کہانی یاد رکھ...
فروری 2010
کاٹی ہے ہر ظلم کی زنجیر آپؐ نے ہر تیرگی کو بخش دی تنویر آپؐ نے حسن عمل کا درس زمانے کو دے دیا یوں کی حدیث عشق کی تفسیر آپؐ نے کی شاہکار پرتو حسن وجود کی بے رنگ کائنات کی تصویر آپؐ نے کھلتی رہی بہارچمن اس ک...
دسمبر 2008
کون کہہ سکتا ہے کس کو کس قدر اچھا لگا ہر نظر کو میرا انداز نظر اچھا لگا دیکھنے والوں نے دیکھے اونچے ایوانوں کے خواب میری آنکھوں کو میرا چھوٹا سا گھر اچھا لگا منتظر ہیں دہر میں انساں کی عظمت کے طریق کوئی سجدے میں تو کوئی دار پر اچھا ...