ابن فاضل


مضامین

اصلاح و دعوت وقت  ابن فاضل                                                                                                 وقت باپ بیٹے سے کہہ رہا تھا۔بیٹا ابھی پیسے نہیں ہیں کچھ دن ٹھہر جاؤ،میں لے دوں گا سائیکل اپنے بیٹے کو۔ وقت دولت ہے...


شاید 2003 کی بات ہے بہت تیزابیت ہوگئی ۔ہر وقت خوراک کی نالی میں جلن رہنے لگی۔تبخیر، سردرد طبیعت بوجھل۔گھر کے سامنے فیملی ڈاکٹر ہوا کرتے تھے خدا غریق رحمت کرے،کچھ عرصہ ہوا ابدی گھر سدھار گئے،انکے پاس گیا۔پوچھا بہت کھاتے ہو،عرض کیا کہ ہرگز نہیں۔پھر ...


روئے زمین پر اب تک دریافت کیے جانے والے ایک لاکھ بیس ہزار خوردبینی جراثیموں میں تقریباً چھ ہزار ایسے ہیں جو خرابیاں پیدا کرتے ہیں باقی یا تو بے ضرر ہیں یا ہمارے لیے مفید ہیں۔ان چھ ہزار میں سے بھی صرف ڈیڑھ ہزار ہیں جو انسانوں میں بیماریاں پھیلاتے ہ...


 چین سے ریل گاڑیوں کے ڈبے منگوائے گئے تھے۔ان میں کچھ عجیب سی شکل کے لوہے کے ڈھلے ہوئے بیرنگ ہب bearing hub لگے تھے۔کچھ عرصہ میں ان میں خرابی پیدا ہونا شروع ہوگئی۔پانچ سو ہب کی ڈیمانڈ نکالی گئی۔ ریلوے کا ایک ٹھیکیدار ہماری فیکٹری سے کچھ سامان تیار ...


باپ بیٹے سے کہہ رہا تھا‘‘بیٹا ابھی پیسے نہیں ہیں کچھ دن ٹھہر جاؤ۔میں لے دوں گا سائیکل اپنے بیٹے کو’’۔ وقت دولت ہے۔مبصر نے کہا،محمد حفیظ کی انگلی شدید زخمی ہیں۔ایک ہفتہ تک صحت یاب ہونگے تو کھیل سکیں گے۔ وقت صحت ہے۔ ماں نے بیٹے کو تسلی دی۔بیٹا ابھی...


 آرڈرز کی کثرت ہے ‘ فیکٹری کے اوقات کار میں اضافہ کردیا گیا ہے- تمام کاریگر رات نو بجے تک کام کرتے ہیں- مینیجرز اورڈائیریکٹرز البتہ چھ بجے چلے جاتے ہیں  آٹھ بجے شب ایک مشین پر حادثہ ہوتا ہے ایک کاریگر کو گہرا زخم آتا ہے- سب پریشان ہیں- مینیجر س...


  ادراک کی طاقت       جدید جہازوں پر مسافروں کی سہولت کے لیے نشستوں کے سامنے سکرینز لگی ہوتی ہیں. ان سکرینوں پر پرواز کے جملہ کوائف مسلسل چلتے رہتے ہیں. جہاز کا راستہ، اس کی بلندی، رفتار اور باہر کا درجہ حرارت وغیرہ مسافروں کے لیے دلچسپی کا باعث ...