جولائی 2023
حمد رب جليل جب خزاں کرتی ہے اعلانِ تسلّط باغ میں رنگ کو موسم کے پردوں میں چھُپا دیتا ہے وہ پھر خزاں کی سلطنت تاراج کر دینے کے بعد شاخساروں پر نئے غنچے کھلا دیتا ہے وہ بیج میں رکھے ہیں اس نے ممکناتِ برگ و بار خاک کے پردوں سے خوشبو...
نعت رسول كريمﷺ میں پیاس کا صحرا ہوں، تُو دریا کا خزینہ تُو قاسمِ تسنیم ہے، حاجت مری پینا تُو وہ ہے کہ ہر حُسن تری ذات سے مُشتَق میں وہ ہوں، کہ مجھ میں نہ سلیقہ نہ قرینہ تُو قلزمِ آفاق کا ہے ساحلِ مقصود میں بحرِ پُر آشوب میں کاغ...