ستمبر 2021
میں اب تک مجموعی طور پر ناصبیت کے تین بڑے فرقے دیکھ چکا ہوں : 1. معاصر دیوبندی ناصبیت جو صحابہ کے نام پر اٹھتی ہے- 2. مدخلی وہابی ناصبیت جو امیر کی اطاعت کے نام پر اٹھتی ہے- 3. استشراق زدہ ناصبیت جو اسلامی تاریخ کو سیکولر معاملے کے ...
نومبر 2021
رسولؐ اللہ کی حیاتِ طیبہ میں صرف ایک شخصیت ہیں جو آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ولادت سے وفات تک آپ کے ساتھ تھیں- اس شخصیت کا نام برکہ ہے لیکن تاریخ انہیں زیادہ تر ان کی کنیت ام ایمن سے جانتی ہے- جس وقت سیدّہِ کائنات آمنہ سلام اللہ...