اگست 2021
دُرُوزDuruz مشرق وسطیٰ میں قائم ایک منفرد عقائد و نظریات کا حامل مذہبی فرقہ ہے جو کہ 10ویں صدی میں وجود میں آیا۔ اس فرقے کے بعض عقائد اسلام بعض ہندو مت جبکہ اکثریت اسماعیلی شیعہ فرقہ سے اخذ ہوئے ہیں۔ جغرافیائی حدود: دروز مذہب کے ماننے والے ان م...