بہت گھٹ کر ترس کر جی لیا ہے 

مصنف : کاوش عباسی

سلسلہ : شعر و ادب

شمارہ : جون 2010

 

بہت گھٹ کر ترس کر جی لیا ہے 
میں اب جی بھر کے جینا چاہتا ہوں
 
خموشی بزدلی بننے لگی ہے 
میں سدباب کرنا چاہتا ہوں