Suay'haram
مدیراعلی :
محمد صدیق بخاری
تلاش کیجئے
رابطہ کیجئے
عنوانات
مصنفین
سوال وجواب
پچھلے شمارے
تازہ شمارہ
حمد باری تعالیٰ
مصنف :
کمال اظہر (کویت)
سلسلہ :
حمد
شمارہ :
دسمبر 2011
قوت کا سرچشمہ ایک،
دنیا کا ہے مولا ایک
کوئی نہیں ہے اس کا شریک
اللہ ایک ہے اللہ ایک
اس کا حکم نہ ہو تو ، ہوا
ہل نہیں سکتا پتا ایک
سب ہیں اس کی سمت رواں
منزل ایک ہے رستہ ایک
اس کے نام کا ورد کرو
کافی ہے یہ نکتہ ایک
کتنی رفعت دیتا ہے
اس کے آگے سجدہ ایک
میرے کام بناتا ہے
اس صرف اشارہ ایک
حمد رب جليل
مصنف:
بدرفاروقی
حمد باری تعالیٰ
مصنف:
اقبال عظیم
حمد رب جليل
مصنف:
منیر نیازی
حمد رب جليل
مصنف:
عباس تابش