شخصیات


مضامین

اوریانا فلاچی ۔۔۔ قیصر نذیر خاور یہ مضمون خاص طور پر ان قارئین کے لئے ہے جو انٹرویو لینے کا فن سیکھنا چاہتے ہیں۔ انہیں ڈیوڈ فراسٹ، لیری کنگ اور دیگر اہم انٹرویورز بارے بھی معلومات حاصل کرنا چاہئے۔ر) '' میں جب پہلی بار ٹائپ رائٹر کے سامنے بی...


    یہ احمد مرزا جمیل کی کہانی ہے، جنھوں نے کمپیوٹر کے میدان میں، خط نستعلیق میں، الفاظ کو باہم جوڑنے کی انوکھی ترکیب وضع کی۔ کمپیوٹر پر خط نستعلیق کو حقیقت کر دکھایا، جس سے اردو کتابت، طباعت اور خطاطی کی کایا پلٹ گئی۔ اِس بطل جلیل نے اب سے 32 برس...


شخصیات خلیفہ شجاع الدین  امجد ثاقب       کتنے لوگ ہیں جنہیں خلیفہ شجاع الدین کا نام یاد ہو گا۔انیسویں صدی کے ڈھلتے ہوئے سائے۔1887۔ لاہور کے مشہور موچی دروازہ میں آباد ایک معروف علم دوست ”خلیفہ خاندان“ کے گھر ایک بچے نے جنم لیا۔ والد محکمہ تع...


    ساٹھ کی دہائی کے اَواخِر کی بات ہے ،ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک عظیم الشّان کل پاکستان مشاعرہ منعقد ہوا جس میں اس دور کے اکثر نامی گرامی شعرا نے حصہ لیا، جن میں ناصر کاظمی، منیر نیازی، احمد ندیم قاسمی، قتیل شفائی، محبوب خزاں وغیرہ شامل تھے  مشاع...


اردو دنیا کا ایک خاموش اور گوشہ نشین محسن ۳ جون ۲۰۱۸ کو اسی طرح خاموشی اوربے نیازی سے دنیا سے رخصت ہو گیا جس طرح تنہائی اور خلوت گزینی میں وہ جیتا رہا تھا۔مگر اس کی خلوت اور تنہائی کس قدر ثروت مند اور ثمر بار رہی تھی، اس کا اندازہ ان نشانیوں سے ہو...


واٹس ایپ کے موجد ''جین کوم'' کو خود اپنے والد سے دوری اور فون پر بھی بات نہ کر پانے کا جو دکھ تھا، اس کے احساس کی وجہ سے اس نے دوسروں کو قریب لانے والی یہ ایجاد کی۔ جین کوم یوکرائن کے ایک غریب یہودی خاندان میں پیدا ہوا۔گھر میں بجلی تھی نہ گیس۔یہ ...


جارج واشنگٹن جارج واشنگٹن امریکہ کا پہلا صدر تھا ۔ اس شخص کو قدرت نے بہتر ین صلاحیتوں سے نوازا۔ امریکہ کی آزادی سے پہلے وہ ریاست ورجینیا کی طرف سے فوجی خدمات بھی سرانجام دیتا رہا۔ یہ اس کی نوجوانی کے دن تھے ۔ بہادر ٗ ذہین اور متحمل مزاج۔برطانیہ...


            پروفیسر غلام اعظم ؒبے شمار سعادتوں کے خزینے ساتھ لیے ا ٓخر جیل ہی سے اپنے رَب کے حضور جا پہنچے۔حرص و ہوس، مفاد پرستی اور خود غرضی کی سیاست میں ایک پاکیزہ، خوش بخت اور قابلِ فخر کردار رُخصت ہوا۔ہوس خواہ اقتدار کی ہو یا مال و زرکی، انسان...


            کس قدر خوش نصیب ہوتی ہے وہ بیوی جس کے دنیا سے گزر جانے پر اْس کے خاوند کی آنکھوں سے آنسو رواں ہوتے رہیں۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا، جو عورت عبادات پر کار بند رہی، کبائر سے بچتی رہی اور مرتے وقت اْس کا خاوند اْس سے خوش تھا تو میں اْسے جنت کی...


حضرت مرزا مظہر جان جاناں کا نام ان قابل قدر شخصیات میں سے ہے جنہوں نے ہند وستان میں دین اسلام کی حفاظت کا بیڑہ اٹھایا۔آپ بیک وقت قرآن کریم کے مفسر ،حدیث کے محدث،خانقاہ کے عظیم صوفی اور میدان جنگ کے عظیم مجاہد تھے۔آپ نے ان تمام ذرائع کو اسلام کی خد...


یہ ان دنوں کی بات ہے جب جمعہ اسی طرح ادا کیا جاتا تھا جس طرح ادا کرنے کا اللہ اور اس کے رسولﷺ نے حکم دیا تھا۔۔۔ یعنی حاکم ہی جمعہ پڑھاتے تھے۔ خاندان بنو عباس کے مشہور حکمران ہارون الرشید خلیفہ تھے۔ جمعہ کا خطبہ وہی دے رہے تھے۔ لوگ سن رہے تھے کہ اچ...


(مولانا سیدابوالاعلیٰ مودودی کے بارے میں مولانا امین احسن اصلاحی سے برادرم سلیم منصور خالد کا یہ انٹرویو دیکھ کر مجھے افسوس ہوا کہ اتنی اہم چیز اب تک کیوں نہیں شائع ہوسکی۔ ) مولانا امین احسن اصلاحی سے خود میرا تعلق ۴۰سال پر محیط ہے۔ اس انٹرویو ...