سیرت صحابہؓ


مضامین

حادثۂ رجیع اپنی نوعیت کا ایک منفرد واقعہ ہے۔ یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ان مخصوص مہمات میں سے ایک ہے جس سے متعلق قرآن میں واضح اشارے ہیں۔ یہ حادثہ اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ بعض پہلوؤں سے یہ اپنے دامن میں بہت قیمتی دروس اور نصائح رکھتا ہے اور ...


            ‘‘میرا نام عداسؔ ہے میں اس زمانے میں ربیعہ کے بیٹوں عتبہ اور شیبہ کا غلام تھا۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں غلاموں کے گھر ہی میں پیدا ہوا اور ہمیشہ سے غلام تھا۔ میرے والدین نینوا کے رہنے والے تھے۔ میں نینوا میں پیدا ہوا۔ ہم اچھے کھات...


            حضرت بلالؓ ایک جلیل القدر صحابی اور نبی کریمﷺ کے خادم خصوصی تھے۔ حبشہ کے رہنے والے تھے اس لیے آپ کو بلال حبشی بھی کہا جاتا ہے۔ بعثت نبوی کے آغاز میں آپ امیہ بن خلف کے غلام تھے۔ جیسے ہی کلمہ حق آپ نے سنا اور اسلام کی دعوت سے آپ روشناس ہ...


خلافتِ رسولؐ ایک بہت بڑا اعزاز اور بہت بڑی تاج پوشی کے ساتھ عظیم ذمہ داری بھی تھی۔ خیرالقرون کے زمانہ کے لوگوں کے سروں پر جب خلافت رسولؐ کا تاج رکھا گیا تو اس ذمہ داری کو انھوں نے کس طرح نبھایا، اس کی ایک جھلک خلافت رسولؐ جو یقینا ایک بہت بڑی ت...


            حضرت سعید بن عامر رضی اللہ عنہ ان ہزاروں میں ایک جوانِ رعنا تھے جو سردارانِ قریش کی دعوت پر مکہ معظمہ کی بالائی جانب مقام تنعیم کی طرف محض اس لیے چل کھڑے ہوئے تاکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی حضرت خبیب بن عدیؓ کی شہادت کا من...


قسط ۔۱             سفر کے لیے سامان تیار تھا،محض ایک کام باقی تھا،یہ کام بہت اہم تھا ۔ اس کے بغیر کسی اہم کام کے کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا تھا یعنی نذر چڑھانے اور فال لینے کا،مالک نے اپنے غلام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا : ‘‘بلال، تمہیں تو معلوم...


قسط ۔ ۲             ‘‘یہ تمہاری بھول ہے دوست ، یہ سزائیں تو اس کالے پہاڑ کے لیے لذت کا باعث بن چکی ہیں ۔ میں نے کسی کالی عورت کے بچے کو اس سے بڑھ کر صبر کرنے والا نہیں پایا ۔’’ ‘‘آپ کیا کریں گے اس کے ساتھ ؟’’ ‘‘آج شدید گرمی کا دن ہے ۔ سورج کی ا...


قسط ۔ ۳             حضرت بلالؓ باہر کو لپکے اور دیوانہ وار مدینہ کے باہر اس راستے کی طرف دوڑنے لگے جہاں پہلے ہی کچھ لوگ آنے والے کی راہ تک رہے تھے ۔ ترستی آنکھوں نے پھر دور سے لوگوں کی بھیڑ کے بیچوں بیچ دو سواروں کو آتے دیکھا ۔ حضرت بلالؓ کی نظ...


قسط ۔ ۴              حضرت بلالؓ مدینہ کے بازار میں خریداری کی غرض سے آئے تھے ۔ ان کے ہمراہ ایک غریب اور مفلوک الحال مسلمان تھا ، انہیں رسول اللہﷺ سے خصوصی ہدایت ملی تھی کہ وہ بازار سے اسے غلہ ، کمبل اور کپڑے خرید کر دیں انہوں نے یہ ساری خریدرای...


آخری قسط             آپﷺ نے حضرت بلالؓ کو حکم دیا کہ کعبہ کی چھت پر چڑھو اور اللہ کی توحید کا نغمہ …… یعنی اذان دو…… جب حضرت بلالؓ چھت پڑ چڑھنے لگے تو مکہ کے مفتوح ، مگر نسلی تعصب کے مارے لوگ آپس میں چہ میگوئیاں کرنے لگے کہ ہم کیا دیکھ رہے ہیں ...


سیدنا عمرؓ کی کہانی ان کی اپنی زبانی ‘‘میں امیرالمومنین ہوں’ یہ خدا کی دین ہے۔ اور میں رب ذوالجلال کا شکریہ ادا نہیں کرسکتا جس نے مجھ ایسے انسان کو یہ موقع دیا کہ میں ملّت بیضا کی خدمت میں اپنی عمربسر کرسکوں۔ میں نے اپنی جان پر بہت ظلم کیے ’ لی...


حکمت عملی:             سقیفہ بنی ساعدہ میں صحابہ کرامؓ اور خاص و عام مسلمانوں کا اجتماع ہے۔ حضرت عمرؓ اور حضرت ابوبکرؓ بھی موجود ہیں مگر یہ لوگ اپنی خواہش سے نہیں آئے ہیں بلکہ حالات کی نزاکت اور مسلمانوں کی خیر خواہی ان کو یہاں لائی ہے ۔ حضرت ع...