غیر ملکی ادب


مضامین

جو مارٹینیز ترجمہ، خضر حیات ناگپوری (Rehabiliation and Treatment)             مجرم قید خانے کی انتظامیہ کی عمارت میں آہستہ آہستہ چلتا ہوا داخل ہوا ۔ وہ یہاں اپنے ذاتی مسائل کے سلسلے میں مشورہ اور مد د طلب کرنے آیا تھا۔صدر دروازے کے ٹھیک آ...


نیویارک کی ایک بلند پایہ یونیورسٹی کے شعبہ مذہبی تعلیمات میں ایک ہوشیار طالب علم پچھلے کچھ سال سے تعلیم حاصل کر رہا تھا اس کی پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری میں تھوڑا وقت رہ گیا تھا۔ یونیورسٹی کے ڈین نے اسے صلاح دی کہ اگر وہ سند حاصل کرنے سے پہلے شادی کر لے تو...


وہ زمانہ اب بیت چکا ہے جب دوزخ کا تذکر ہ سنتے ہی ہم کراہنا شروع کر دیتے تھے اور ٹھنڈے پسینے چھوٹ جاتے تھے ۔ جب مذ ہبی تعلیما ت کے تبلیغی اراکین نے یہ بتا یا کہ جسے ہم خدا تسلیم کر تے ہیں وہ وقت ہے یا خلا ہے یا کچھ خاص قسم کا مر کب یا زمان و مکان ک...


انسانی فطرت اور ضمیر میں گناہ و ثواب کی کشمکش بیان کرتی ہوئی خوبصورت تحریر یالٹا شہر کے تفریحی مقام پر کچھ دنوں سے دھوم مچی ہوئی تھی کہ ایک انتہائی خوبصورت خاتون تفنن طبع کے لئے آئی ہوئی ہے جس کے ساتھ ایک انتہائی اعلی پولش نسل کا کتا ہوتا ہے۔ ج...


ایک پادری آرک اینجل سے سلوویٹسک خانقاہ تک بحری سفرکررہا تھا۔ کچھ زائرین بھی وہاں موجود درگاہوں پر حاضری کیلیے جہاز پر سوارتھے۔ سفر ہموار تھا۔ ہوا موافق اور موسم صاف تھا۔ کچھ زائرین عرشے پر لیٹے تھے کچھ کھا پی رہے تھے یا گروہوں میں بیٹھے باتیں کر ر...


قریب الختم خزاں کی ایک دوپہر سے ذرا پہلے، آسمان پر دھواں دھواں بادلوں کی اڑتی ٹکڑیاں دھوپ کے راستے سے ہٹیں تو گلیاں جنھیں ہوا صاف کر چکی تھی، چمکنے لگیں۔ عورتیں اور بچے اپنے اپنے دروازوں کے باہر کھڑے، خوش گپیوں میں مصروف تھے۔ ہوا اپنے ساتھ ترم کی ...


مصنف۔ ہرناڈو ٹیلیز (اسپین) مترجم۔ انیس گوپانگ             وہ اس وقت اندر داخل ہوا جب میں اپنے استرے کو دھار دے رہا تھا۔وہ یہ محسوس ہی نہیں کر سکا کے اسے دیکھنے سے مجھے عجیب کپکپی سی طاری ہوگئی ہے۔اپنی گھبراہٹ چھپانے کے لیے میں استرے کو اور ت...


مصنف کا تعارف :۔ نجیب محفوظ سر زمین مصر کے شہرہ آفاق نوبل انعام یافتہ ادیب۔ آپ ۱۹۱۱ء میں قاہرہ کے مضافاتی علاقے میں تولد ہوئے۔ ۱۹۳۴ء میں قاہرہ یونیورسٹی سے فلسفے میں گریجوایشن کی۔ زمانہ طالب علمی ہی میں قلم سے رشتہ اُستوار کر لیا تھا، تاہم ان ک...


میں اسپین کے مغرب میں موجود ایک چھوٹی سی بستی جسے اسٹپونا میں پلا بڑھا۔ایک صبح میرے والد صاحب نے مُجھ سے درخواست کی کہ میں اُنھیں 18 میل دور ایک گاؤں گاڑی پر مجاس لے جاؤں ۔ میری عمر اُس وقت سولہ سال تھی۔والد صاحب نے ساتھ یہ شرط بھی رکھی کہ میں گ...


تبّت کی ہر وادی برف سے ڈھک گئی تھی۔راتیں سیاہ تھیں اور لمبی لیکن سفید برف اس سیاہی میں عجیب سا منظر بنا دیتی ۔ ایک دور وادی میں ، جو کہ چار پہاڑوں کے عقب میں تھی،بانس کی ایک کٹیا کھڑی تھی۔یہ بوڑھے بانگو کا کاشانہ ہے۔ جھونپڑی کے دروازے پر لکڑی کا ا...


ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک نوجوان تھا جس کی زندگی اس کی پیدائش کے دن سے ہی دکھوں سے بھری ہوئی تھی۔اپنے مدرسے میںاسے بیٹھنے کے لیے ہمیشہ آخری نشست ہی ملتی تھی، لکھتے ہوئے اس کا قلم ہمیشہ ٹوٹ جاتا تھا، فٹ بال کے کھیل میں کوئی بھی ٹیم اسے اپنے ساتھ ک...


یہ نو مارچ انیس سو پینتالیس کا واقعہ ہے کہ اتفاق سے عجیب بات ہوئی کہ جس وقت ایک بڑا ہوائی حملہ ہوا اس وقت گوما کا آسمان بہت صاف تھا اور شفاف تھا ایک جہاز جو شاید اوٹا کے علاقے سے اٹھا تھا، شمالی ہواؤں کے ساتھ اڑتا ہوا گزر گیا۔ میں جو ایک ایسا د...