س: کہتے ہیں کہ نگاہ مرد مومن سے تقدیریں بدل جاتی ہیں اس کی کیا حقیقت ہے؟
ج: یہ اس بات کی تعبیر ہے کہ زمین زرخیز ہو تو بارش سرسبزی کا ذریعہ بنتی ہے۔