س: انسان کی زندگی کا مقصد اللہ کے دیے ہوئے احکام کی پیروی کرنا ہے ۔اس کے علاوہ کیا ذمہ داری عائد ہوتی ہے؟
ج: اللہ کے احکام کی پیروی کرنا ہمارے ذمہ داری ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں۔ اللہ کے احکام بہت جامع ہیں اورانسان اگر صحیح طریقے سے ان کی پیروی کرے تو ساری زندگی ہی مربوط اور منظم ہو جاتی ہے۔