س: صفا اور مروہ کی جو سعی کرتے ہیں یہ کس چیز کا اظہار ہے ؟
ج: قدیم مذاہب میں قربانی سے پہلے قربانی کے جانور کو معبد یعنی عبادت گاہ کے سامنے پھیرے دیے جاتے تھے ۔سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے بھی مروہ پر حضرت اسماعیل کی قربانی سے قبل اسیطرح کیاسعی اسی کی یاد گار ہے ۔