س: کیا خواتین شاعری کر سکتی ہیں یا محفل میں شاعری سنا سکتی ہیں ؟
ج: بالکل کر سکتی ہیں البتہ آداب و حدود کا خیال کرتے ہوئے۔
س: کیا خواتین محفل میں گانا گا سکتی ہیں ؟
ج: یہ ہماری روایات سے متصادم ہے۔آداب کا خیال کرنا چاہیے البتہ ممانعت کی کوئی آیت یاحدیث میر ے علم میں نہیں ہے ۔