سوال: مائدہ کا کیا مطلب ہے؟
جواب: مائدہ دستر خوان کو کہتے ہیں ۔جو دستر خوان آپ عام طور پر بچھاتے ہیں ۔ آج کل تو کھانا کھانے کے لئے خیر میزیں ہو گئیں۔لیکن یہ کہ پہلے زمیں پر دستر خوان ہی بچھاتے تھے۔اس کو مائدہ کہتے ہیں ۔