سوال: حروف مقطعات کے بارے میں ایک رائے یہ ہے کہ یہ نبی کریم ﷺ کے نام ہیں ۔اس رائے میں کیا غلطی ہے ؟
جواب: یہ رائے عربیت،زبان ، قرآن ہر چیز کے بالکل خلاف ہے ۔
س: آجکل گھروں اور دفتروں میں لوح قرآنی آویزاں دکھائی دیتے ہیں ، اس کی کیا حقیقت ہے ؟
ج: اس کی کوئی دینی حیثیت نہیں۔ حروف مقطعات جہاں ہیں وہیں ان کوہونا چاہیے۔ وہ الگ سے کوئی وظیفہ،اور کوئی ورد نہیں ہیں۔اور نہ ہی وہ اس مقصد کے لیے نازل ہوئے ہیں۔
سوال: حروف مقطعات کے بارے میں ایک رائے یہ ہے کہ یہ نبی ِ کریم ﷺ کے نام ہیں ۔اس رائے میں کیا غلطی ہے ؟
جواب: یہ رائے عربیت،زبان ،قرآن ہر چیز کے بالکل خلاف ہے ۔