سوال: ہاتھ دکھانا یا زائچہ بنوانا درست ہے؟
جواب: غیب کا علم کسی کو حاصل نہیں ہو سکتا۔ اس طرح کے اعمال بالعموم جبت سے مشابہت اختیار کر جاتے ہیں ان سے بچنا ہی چاہیے۔