سوال۔ امی کا کیا مطلب ہے ؟ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ نبی ﷺ لکھنا پڑھنانہیں جانتے تھے؟
جواب۔ علما کی تحقیق یہی ہے کہ نبی ﷺ پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے۔ ویسے امی کا لفظ اہل کتاب کے مقابل میں غیر اہلِ کتاب کے لیے بولا گیا ہے۔یعنی وہ قوم جو کسی آسمانی شریعت کی حامل نہ تھی۔