سوال۔ کہتے ہیں کہ جس کومرتے وقت کلمہ نصیب ہو جائے اسکی بخشش ہو جاتی ہے کیا یہ ٹھیک ہے ؟
جواب۔ یہ درست ہے کہ جس کو مرتے وقت سچے دل سے کلمہء توحید کا اقرار نصیب ہو گیا، اِن شاء اللہ اُس کی مغفرت ہو جائیگی ۔لیکن یہ نصیب اُسی کو ہوتا ہے جو اِس کے اہل ہو۔