کیا کوئی لڑکی اپنے منہ سے جھریاں ختم کرنے اور خوبصورتی کے لیے ایسا انجکشن لگواسکتی ہے کہ جس میں سانپ کا زہر استعمال ہوتا ہو؟
مستند ڈاکٹر کی تجویز کردہ دوا استعمال کی جاسکتی ہے۔ اس کی ممانعت نہیں ہے۔ تاہم اس بات کا خیال رہے کہ دوائی انسانی صحت کے لیے نقصا ن دہ نہ ہو۔