س: نابالغ لڑکے اور لڑکیاں کیا ایک ہی سوئمنگ پول میں اکٹھے نہا سکتے ہیں؟
ج: اسلام حیا کی جو قدر قائم کرنا چاہتا ہے ، اس کا تقاضا یہ ہے کہ آپ شروع ہی سے الگ الگ اہتمام کیجیے۔