س: دل پر مہر لگنے سے کیا مراد ہے؟
ج: جب کوئی آدمی مسلسل حق کی خلاف ورزی کرتا رہتا ہے اورخود کو اللہ کے عذاب کا مستحق کر دیتا ہے تو پھر اللہ تعالی اس دنیا میں اس کے دل کو قبول حق کے لیے بند کر دیتے ہیں، یہ مطلب ہے ۔