س: فقہ کے اماموں کے معلوم نہیں تھا کہ ان کے بعد مسلمانوں میں گروہ پیدا ہو جائیں گے؟
ج: یہ تو حضرت مسیحؑ کو بھی معلوم نہ تھا کہ میرے بعد لوگ مجھے معبود بنا لیں گے ، اس کی کوئی ذمہ داری ان بزرگوں پر عائد نہیں ہوتی ۔