س: ایک مسلمان کا مندر میں جانا اور جاکر گھنٹیاں بجانا اور دوسرے کام کرنا کیسا ہے ؟
ج: کوئی مسلمان یہ حرکت کر ہی نہیں سکتا ، مسلمان کے بارے میں یہ خیال کرنا کہ وہ ایسا کرے گایہ اصل میں یہ ماننا ہے کہ وہ مسلمان نہیں ہے ۔