س: بعض لوگ بازو پر اپنا نام وغیرہ کندہ کراتے ہیں ، ایسا کرنا درست ہے ؟
ج: نبیﷺ نے ایسی چیزوں کو پسند نہیں کیا ،البتہ یہ حرام حلال کا مسلہ نہیں ۔