س: کیا کسی گروہ کی صداقت کا دارومدار اس کی وسیع پیمانے پر تقلید پر ہے ؟
ج: یہ کوئی معیار نہیں ، بسا اوقات کوئی تنہا آدمی بھی حق پر ہوتا ہے ۔