س: اللہ تعالی کے آسمان دنیا پر نزول فرمانے سے کیا مراد ہے ؟
ج: اس کی حقیقت سے ہم واقف نہیں ، جس طرح عرش پر متمکن ہونے کی حیثیت ہم نہیں بتا سکتے اس طرح اس کو بھی بیان نہیں کر سکتے ۔ یہ امور متشابہات میں سے ہے ۔بعض علما کہتے ہیں کہ اللہ اپنی رحمت کی تجلی آسمان دنیا پر فرماتے ہیں۔ واللہ اعلم