س: کیا حرمین شریفین میں غیر مسلموں کے داخلے پر پابندی ہے ؟
ج: اللہ تعالی نے مشرکین پر پابندی لگائی تھی ، لوگوں نے اس کو بڑھا کر تمام غیر مسلموں تک پھیلا دیا ۔ یہ بعد کا اجتہاد ہے ۔