س: کیا مخلوط طرز تعلیم شرعی اعتبار سے درست ہے؟
ج: یہ عمر ایسی ہوتی ہے کہ جس میں جذبات بہت برانگیختہ ہوتے ہیں اس وجہ سے یہ ناموزوں بات ہے ، بہتر یہی ہے کہ الگ الگ تعلیمی درسگاہوں کا انتخاب کیا جائے ۔لیکن یہ شرعاً ناجائز نہیں ۔