س: آپ نے فرمایا تھا کہ جو اسباب ہم مہیا کرتے ہیں ، قدرت انہی اسباب پر فیصلہ کرتی ہے ،کیایہ قانون ہے ؟
ج: ہر چیز کو تعمیم میں نہیں لینا چاہیے ۔ عام طور پر اللہ کا طریقہ یہی ہے ،البتہ وہ قادر مطلق ہے ۔ کبھی کبھی وہ اپنی حکمت کے مطابق سارے اسباب کے خلاف بھی فیصلہ فرما دیتے ہیں ۔