س: اللہ تعالیٰ کسی پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا، یہ آیت دین کی دعوت کی ذمہ داری کو بیان کرتی ہے یا دنیا کے مصائب و آلام کو؟
ج: یہ آیت شریعت کی ذمہ داری کو بیان کرتی ہے یعنی اللہ نے جو دین اور شریعت دی ہے اور اس کے لحاظ سے جو احکام دیے ہیں، ان میں اتنا ہی بوجھ ڈالا ہے جتنا لوگ اٹھا سکیں۔