س: رؤیا اور حلم میں کیا فرق ہے؟
ج: حلم ہمارے نفس کی حدیث ہوتی ہے، یعنی انسان کے اندر جو چیزیں ہیں وہی خواب کی صورت اختیار کر لیتی ہیں۔ رؤیا عام خواب کو کہتے ہیں یعنی نیند کے عالم میں ہم جو عام مشاہدات کرتے ہیں، اس کو عربی میں رؤیا کہتے ہیں۔