سوال:کیا فرائض کا تعین قرآن کے علاوہ کسی اور ماخذ سے بھی کیا جا سکتا ہے۔
جواب:ہمارے نزدیک دن کا ماخذ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات والا صفات ہے۔ چنانچہ کسی شے کے فرض ونفل ہونا اس بات پر منحصر ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کیا حیثیت دی ہے۔