سوال : قرآن میں لفظ وسیلہ موجود ہے اس لیے کیا کسی کا وسیلہ مانگا جا سکتا ہے ؟
جواب : وسیلہ کا عربی میں مطلب قرب ہے۔ اردو کے لفظ وسیلہ کا قرآن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ قرآن مجید سے یہ بات پوری طرح واضح ہے کہ اللہ تعالی سے عبد ومعبود اور دعاومناجات کے تعلق کے لیے کسی طرح کے واسطے کی ضرورت نہیں۔
س: وسیلہ کا لغوی مفہوم کیا ہے ؟
ج: وسیلہ عربی زبان میں قرب کو کہتے ہیں ، یہ اردو والا وسیلہ نہیں ہے ۔