جواب : ولایت کوئی منصب نہیں ہے۔ لہذا اس کے لیے دلیل کا بھی کوئی سوال نہیں ہے۔ اگر کسی شخص سے اس طرح کا کوئی واقعہ صادر ہوتا ہے تو یہ ہرگز اس بات کی دلیل نہیں ہے کہ وہ مقبول بارگاہ ہے۔ مزید برآں یہ بات بھی سامنے رہنی چاہیے کہ اس طرح کے واقعات میں افسانہ زیادہ اور حقیقت کم ہی ہوتی ہے۔ باقی رہا نبوت کا معاملہ تو اسے کئی طرح کے دلائل سے ثابت کیا جاتا ہے ۔ معجزہ ان میں سے ایک ہے۔
(مولانا طالب محسن)
جواب: ولایت کوئی منصب نہیں ہے۔ لہذا اس کے لیے دلیل کا بھی کوئی سوال نہیں ہے۔ اگر کسی شخص سے اس طرح کا کوئی واقعہ صادر ہوتا ہے تو یہ ہرگز اس بات کی دلیل نہیں ہے کہ وہ مقبول بارگاہ ہے۔ مزید برآں یہ بات بھی سامنے رہنی چاہیے کہ اس طرح کے واقعات میں افسانہ زیادہ اور حقیقت کم ہی ہوتی ہے۔ باقی رہا نبوت کا معاملہ تو اسے کئی طرح کے دلائل سے ثابت کیا جاتا ہے ۔ معجزہ ان میں سے ایک ہے۔
(مولانا طالب محسن)