س: قالین پر اگر دو تین سال کا بچہ پیشاب کر دے تو کیا اس پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھی جا سکتی ہے؟
ج: قالین کو صاف اور خشک کرنے کے بعد آپ جائے نماز بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ۔