س: قرآن میں حضرت لوطؑ اور نوحؑ کی بیویوں کا ذکر کیا گیا ، انہوں نے کون سا گناہ کیا تھا جس کی بنا پر انہیں جہنم میں داخل کیا گیا؟
ج: انہوں نے پیغمبروں کے ا تمام حجت کے باوجود پیغمبروں کا انکار کیا اور اپنی قوم کے دین کو اختیار کیا۔