سوال ؛ رسول اللہ ﷺ کی ازواج مطہرات جو مسلمانوں کی مائیں قرار دی گئیں تو کیاان کا اصحاب کرام سے پردہ کرنا لازم نہیں تھا ؟
جواب:ازواج مطہرات کے لئے پردہ لازمی تھا۔ قرآن مجید میں سخت پردے کا جو حکم ہے وہ براراست ازواج مطہرات ہی کے لئے تھا بعض فقہا کا یہ کہنا ہے کہ پردہ کے احکام ازواج مطہرات کے لئے نسبتاً زیادہ سخت تھے ۔