جولائی 2025
سياسيات ايران اور پراكسيز يوسف سراج اس مشکل گھڑی میں کون اس کے کام آیا؟وہی سعودیہ۔۔۔ ؟ جس کیلئے ایران نے اسرائیل جتنی ہی تیاری کر رکھی ہے؟وہی پاکستان ۔۔۔؟ جس پر اس نے میزائل تک فائر کیے، کلبھوشن بھیجے اور پراکیسز چلائیں۔۔؟وہی احمد الشرع۔۔...