جولائی 2025
جسے اللہ نہ ركھے پَرَتیک جوشی اور اُس کی فیملی کو خراجِ تحسین اقبال لطیف کہتے ہیں کہ خواب اُڑان بھرتے ہیں، مگر کبھی آسمان بھی دھوکہ دے جاتا ہے۔ پَرَتیک جوشی پچھلے 6 سال سے لندن میں رہ رہا تھا—ایک پُرعزم سافٹ ویئر پروفیشنل، جو کوڈ ہی نہیں...