جون 2022
چین میں آن لائن کھانا آرڈر کرنا بہت ہی آسان ہے۔ کئی کمپنیوں نے آن لائن کھانا منگوانے کی ایپس بنائی ہوئی ہیں جن کی مدد سے دس سے 30 منٹ کے دوران اپنے پسندیدہ قریبی ریستوران سے جب دل چاہے کھانا منگوایا جا سکتا ہے۔ہمیں پہلے ان ایپس کا پتا نہیں تھ...