جنوری 2005
ہر سال دس ذی الحج کوکعبہ پر غلاف چڑھایا جاتا ہے۔اور یہ حج کی اہم ترین رسم سمجھی جاتی ہے۔ہر سال پرانا غلاف اتار کر اسے ٹکڑوں میں کاٹ دیا جاتا ہے۔اور یہ ٹکڑے مسلمان ملکوں’ راہنماؤں اور اداروں میں تقسیم کر دیے جاتے ہیں۔ایسا ہی ایک ٹکڑا اق...