اپریل 2008
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ‘‘پیغمبروں میں سے ہر پیغمبر کو اللہ تعالیٰ نے ایسے معجزات دیئے جن کو دیکھ کر لوگ ایمان لائے اور مجھ کو جومعجزہ عطا ہوا ہے وہ قرآن مجید ہے’’۔(بخاری) اس حدیث سے پتا چلتا ہے کہ رسول اکرمؐ کی رسالت کو پہ...
جنوری 2007
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم زبان اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ اس کے ذریعے انسان چاہے تو اپنی آخرت کے لیے نیکیوں کے خزانے جمع کرسکتا ہے اور چاہے تو اپنی آخرت برباد کرسکتا ہے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذؓ کو نصیحت کرتے ہوئے اپ...
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم اچھی طرح جان لو کہ آدمی کا سب سے بڑا دشمن اس کا نفس ہے جو اس کے اندر گھسا بیٹھا ہے۔ یہی نفس اسے برائی اور گناہ کی طرف لے جاتا ہے۔ اور یہی اسے جنت کی طرف لے جاتا ہے ۔اسی نفس کے تزکیہ اور اسے راہِ راست پر رکھن...
مارچ 2007
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم دنیا اور اسبابِ دنیا کی محبت کے سبب سے اللہ تعالیٰ سے جو غفلت پیدا ہوتی ہے اُس کا سب سے زیادہ مؤثر اور کارگر علاج اللہ کی راہ میں اپنا مال خرچ کرنا ہے۔ یہ مال زکوٰۃ کے علاوہ ہے جیساکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‘‘...
اپریل 2007
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم انبیاء و رسل کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا قانون یہ ہے کہ وہ اپنے سے پہلے آنے والے نبی کی پیشین گوئیوں کا مصداق بن کر آتے ہیں۔ قرآن مجید اور قدیم صحیفوں کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ہر نبی نے اپنے بعد آنے والے نبی کی...
مئی 2006
اپنے ارد گرد پھیلی ہوئی کائنات پر آپ جس قدر غور کریں گے۔ آپ اسی نتیجے پر پہنچیں گے کہ اس کا خالق نہایت قدرت والا ، نہایت مہربان اور نہایت حکیم ہے۔ اس کی چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی سے بڑی تخلیق میں جتنا غور کریں، اس کی حکمتیں اتنا ہی حیران ...
جون 2006
سڑک پر چلتے ہوئے کسی آدمی سے پوچھیں کہ آپ کہاں سے آرہے ہیں اور کہاں جارہے ہیں۔ اگر وہ جواب میں کچھ نہ بتا سکے تو آپ یقینا اسے پاگل کہیں گے۔لیکن اپنی عملی زندگی میں ہم خود اسی پاگل پن کا شکار ہیں۔نہ اپنی ابتدا کی خبر اور نہ اپنی انتہا ...
اکتوبر 2006
اللہ سے تعلق روحِ انسانی کی فطرت رجوع الی اللہ ہے مگر نفس کی خواہشات اور شہوات اس کی فطرت کو مجروح کرتی رہتی ہیں۔ روزہ نفس کے میلانات پر پابندی عائد کرکے روح کو اس کے فطری رجحان کے مطابق پروان چڑھنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے نتیجہ میں بندہ دنیا سے...
اگر آپ کسی کو ہزار روپے کا نوٹ دیں اور اُس سے کہیں کہ یہاں سے تھوڑے فاصلے پر اِس قسم کے لاکھوں نوٹ پڑے ہیں، وہ بھی تمہارے ہیں ۔چاہو توفوراً یہ لے لو اور چاہو توفاصلہ طے کر کے وہ سب لے لو۔ ایسا آدمی کیا کرے گا۔ یقیناوہ اس ایک کو نظر انداز کرتے ہوئے...