فروری 2008
چند سال پہلے کی بات ہے ۔ پاکستان کے وزیر خزانہ کے دفتر میں ایک قالین بچھا ہوا تھا بڑی اچھی حالت میں تھا ، لیکن وزیر موصوف کے معیار پر پورا نہ اترا۔ حکم ہوا کہ اسے بے داغ سفید رنگ کے قالین سے تبدیل کر دو ۔ تعمیل ہوئی۔ اسلام آباد میں بارش بہت ہوتی ہ...
مئی 2008
انڈین سول سروس کے کل ہند مقا بلے کے امتحان میں مقامی باشندوں کو حصہ لینے کی اجازت ملنے کے وقت سے لے کر قیام پاکستان تک صرف دو مسلما ن امیدوار اول آئے تھے ایک حافظ عبد المجید اور دوسرے بی اے قریشی ۔ قریشی صاحب کہنے لگے ہم...
جولائی 2008
بلوچستان میں بہت سے پہاڑی ندی نالے ہیں جو چڑھتے تو بہت زور و شور سے ہیں مگر صرف ذرا سی دیر کے لیے اور تھوڑ ی دور تک۔ پٹ تک پہنچتے پہنچتے وہ اتنے رقبے پر پھیل جاتے ہیں کہ سارا زور ٹوٹ جاتا ہے اوروہ میدان پار کرنے سے پہلے ہی خشک ہوجاتے ہیں۔مسافر نے ...