جنوری 2008
تمہیں سے اے مجاہدو جہان کا ثبات ہے تمہاری مشعل وفا فروغ شش جہات ہے تمہاری ضو سے پرضیا جبین کائنات ہے کواکب بقا ہو تم جہاں اندھیری رات ہے شہید کی جو موت ہے ، وہ قوم کی حیات ہے یہ نکتہ بینظیر ہے معارف و نکات میں کہ فرق ہ...
جون 2007
چراغ زندگی ہو گا فروزاں، ہم نہیں ہو ں گے چمن میں آئے گی فصل بہاراں، ہم نہیں ہو ں گے جیئں گے جو، وہ دیکھیں گے بہاریں زلف جاناں کی سنوارے جائیں گے گیسوئے دوراں، ہم نہیں ہوں گے جوانو اب تمہارے ہاتھ میں تقدیر عالم ہے ت...
ستمبر 2021
چراغِ زندگی ہوگا فروزاں، ہم نہیں ہوں گے چمن میں آئے گی فصلِ بہاراں، ہم نہیں ہوں گے جوانو! اب تمھارے ہاتھ میں تقدیرِ عالَم ہے تمہی ہو گے فروغِ بزمِ اِمکاں، ہم نہیں ہوں گے جئیں گے وہ جو دیکھیں گے بہاریں زُلفِ جاناں کی ...