آباد شاہ پوری


مضامین

            ستمبر کی تاریخ اور منگل کا دن۔ میں ابھی ابھی بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈال کر آیا ہوں اور فیروز پور روڈ کی اس مشہور گلی کی نکر پر کھڑا ہوں جس میں ۵ ذیلدار پارک کی شہرہ آفاق عمارت ہے۔ وہ عمارت جو چودھویں صدی ہجری کے آخری نصف میں دنیا بھر...


آخری قسط سید مو دو دی علم کا بحر ذخار تو تھے ہی ،ان کا اسلوب بیان وا ظہا ر بھی اپنے عہد کے علماء میں بے مثا ل تھا ۔ وہ بڑے بڑے علمی مو ضو عات پر قلم اٹھاتے ،مگر ان کی زبان اور انداز بیان کے آگے گو یا پتھر پانی ہو کر رہ جاتے ۔سید صاحب کا اسلوب د...


قسط ۔ اول (1)             عشا کی نماز ہو چکی ہے ۔ نمازی جامع شاہجہانی کے مختلف دروازوں سے نکل کر گھروں کو جا رہے ہیں ۔ ایک دبلا پتلا میانہ قامت شخص قلعے کی جانب والے دروازے سے نکلتا ہے اور خانم بازار کی طرف چل دیتا ہے ۔ وضع قطع میں عام سا آد...


عمر بن خطابؓ کا عہدِ خلافت ہے۔ عمرؓ کسی شخص سے ایک گھوڑا خریدتے ہیں’ اس شرط پر کہ پسند آگیا تو رکھ لیں گے’ ورنہ واپس کردیں گے۔ گھوڑا ایک سوار کو جانچنے کے لیے دیتے ہیں اور گھوڑا سواری میں چوٹ کھا کر لنگڑا ہوجاتا ہے۔ عمرؓ گھوڑا واپس کرنا چاہتے ہیں ...


آخری قسط             یہ دعوتی و تبلیغی دورے تقریباً تین برس جاری رہے ۔ سفر حج پر سید صاحب او ران کے ساتھی جولائی 1821 (شوال المکرم 1236 ھ ) روانہ ہوئے اور دو سال دس ماہ بعد اپریل 1824 (شعبان 1239 ھ) میں واپس آئے ۔ سفر حج پر جانے سے پہلے بھی سید...


             کیا بات ہے ابھی تک تم نے بغداد کی خبریں نہیں بھیجیں؟ ہمیں دورے سے واپس آئے کئی دن ہوچکے ہیں۔ ہم جاننا چاہتے ہیں کہ ہماری غیر حاضری میں بغداد کے شب و روز کیسے رہے۔پھر ہمیں امیرالمومنین کی خدمت میں رپورٹ بھی پیش کرنی ہے۔ بغداد کے گورنر ...


            جرجان سے طوس جانے والا قافلہ دامن کوہ میں پہنچا ہی تھا کہ اچانک پہاڑی کمین گاہ سے ڈاکو اس پر ٹوٹ پڑے اور لوٹ مار کا بازار گرم ہوگیااور اسی دوران میں ڈاکوؤں کے سردار نے دیکھا ایک نو عمر لڑکا اپنا تھیلا چھپانے کی کوشش کررہا ہے۔ اسے پکڑ ک...


قسط ۔۱              ‘‘اگر یسوع مسیح کے بعد کو ئی شخص مردوں میں زندگی کی روح پھونک سکتا تو میں ان کے متعلق گمان کرتا کہ وہ یہ اعجاز دکھا سکتے ہیں ۔ مجھے وہ راہب پسند نہیں جو علائق دنیا سے کٹ کر کسی صومعہ میں خلوت گزیں ہو جاتا ہے اور خدا کی عبادت...


آخری قسط             عمر بن عبدالعزیز بلاشبہ ان افراد میں سے تھے جنہیں اللہ تعالی اصلاح امت کا کام لینے کے لیے پیدا کرتا ہے۔ انہوں نے جب زمام خلافت ہاتھ میں لی ، امت بڑی تیزی سے بگاڑ کی طرف جا رہی تھی ۔ عمر کو اس بگاڑ کا شدید احساس تھا ۔ یہ بگا...