جولائی 2010
میرے آفِس والی گاڑی سات بج کر بیس مِنٹ پر راوی پُل کے اُوپر سے روز گزر کے جاتی ہے چند لمحوں کے اِس منظر میں اِتنا ہی بس جان پڑا ہے یہ جو عین بھنور کے اندر دریا بیچ اِک پیڑ کھڑا ہے میری طرح ہے جیون کے اِس پُل نیچے سے...
دسمبر 2009
بابا میری مِس کہتی ہیں کل سے سب بچوں کو اپنے گھر رہنا ہے. گھر پڑھنا ہے..! میں نے سنا ہے! ایک بڑے سے ، کالی مونچھوں والے ‘‘انکل’’ بومب لگا کر آئیں گے سب بچے مر جائیں گے..!! بابا کیوں ماریں گے ہم کو؟ ہم سے کوئی بھول ہوئی...