جولائی 2010
بہت عرصہ قبل ہمارے ایک دوست، جو اب کیمسٹری کے استاد ہیں ،نے بتایا تھا کہ ڈیری فارمز سے نکلنے والے دودھ میں یوریا کھاد کی ملاوٹ کی جاتی ہے ۔ ہم اس وقت حیرانی سے ان کا منہ دیکھتے تھے ۔ درج ذیل رپورٹ پڑھیے اور آپ بھی حیرانی سے رسالے کا منہ دیکھئے ...