مئی 2010
سوچتا ہوں کہ میں کس طرح سے مدحت لکھوں کس طرح میں شہہِ کونین کی عظمت لکھوں خامہ خاموش ہے، قاصر ہے زباں کہنے سے موجزن دل میں جو ہے، کیسے و ہ الفت لکھوں وَ رَفَعنا لَکَ ذِکرَک ہے دلیلِ عظمت آپ کی شان میں قرآن کی آیت ...